How did the dogs save the little girl’s life in the bitter cold? Heartbreaking event

It is often seen in movies and dramas that an innocent newborn baby has been rescued by an animal but this time it has come to light.

The story of a newborn baby girl being saved by dogs in the bitter cold has gone viral on social media.

 

A strange incident took place in the village of Chhattisgarh in India when a newborn baby girl was left helpless in a field after which a bitch and her little children Touching the body, it warmed him in the bitter cold.

 

A piece of the umbilical cord was also attached to the body of the girl, who was left helpless in a field in Sristal, a village in Mongili district of Chhattisgarh state. He was rescued by stray dogs instead of barking. In the morning the sound of the baby’s crying reached the farmers there and reached the girl who was alive and fortunately there was no scratch on it.

 

This incident shows that nature can work with anyone. No one could handle the newborn baby but the animals kept the baby safe so that no one’s heart would melt.

 

فلموں اور ڈراموں میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ معصوم نومولود بچے کو کسی جانور نے بچا لیا لیکن اس بار یہ منظر سامنے آیا ہے۔

کڑی سردی میں نومولود بچی کو کتوں کے ہاتھوں بچائے جانے کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے گاؤں میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جب ایک نومولود بچی کو کھیت میں بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا جس کے بعد ایک کتیا اور اس کے چھوٹے بچوں کے جسم کو چھونے سے اسے سخت سردی میں گرم کر دیا گیا۔

 

اس لڑکی کے جسم کے ساتھ نال کا ایک ٹکڑا بھی جڑا ہوا تھا، جسے ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع مونگیلی کے ایک گاؤں سریستال کے ایک کھیت میں بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا تھا۔ اسے آوارہ کتوں نے بھونکنے کی بجائے بچا لیا۔ صبح بچے کے رونے کی آواز وہاں کے کسانوں تک پہنچی اور بچی کے پاس پہنچی جو زندہ تھی اور خوش قسمتی سے اس پر کوئی خراش نہیں آئی۔

 

یہ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ قدرت کسی کے ساتھ بھی کام کر سکتی ہے۔ نومولود بچے کو کوئی نہیں سنبھال سکتا تھا لیکن جانوروں نے بچے کو محفوظ رکھا تاکہ کسی کا دل نہ پگھلے۔