عورت یہ کام کر لیں معلوم ہو جائے گا

تفصیلات کے مطابق دنیا میں مسائل کی بھی کمی نہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مبارکہ ’ قرآن مجید‘ میں تمام مسائل کا حل بھی دے دیا ہے ، اگر اولاد ک ہونے یا نہ ہونےکا پتہ لگانا ہو یا جوڑوں کے درد سے نجات چاہتے ہیں تو یہ سورت مبارکہ پڑھ کر عمل کریں، اللہ نے چاہا تو مثبت نتائج ملیں گے ۔اولاد ہوگی یا نہیں،،اگر کسی بے اولاد عورت کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہو کہ اس کے ہاں اولاد ہوگی یا نہیں تو یہ عمل کرے۔باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دودھ پر دم کرے۔ یہ عمل اس وت کرے، جب عورت ایام سے فارغ ہو تو غسل کے بعد روزہ رکھے، عورت اس دودھ سے افطار کرے۔اگر عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔عورت کو دودھ ہضم ہوگیا تو پھر اپنا علاج کرے۔ بفضل تعالیٰ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوگی اور اگر عورت کو دودھ ہضم نہ ہو تو اس کے ہاں اولاد نہ ہوگی۔

کئی دفعہ ایسا ہوتاہے کہ خواہش کے باوجود بھی عورت کے بچے پیدا نہیں ہوتے اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ایک اہم وجہ جو زیادہ پیش آتا ہے وہ ہے بیضہ کا نہ ہونا یا کمزور ہونا یا بہت چھوٹا ہونا ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے تو ڈاکٹروں کے مطابق وزن زیادہ ہونا جسم میں کیئلشئیم کی کمی ، کولیسٹرول کا زیادہ ہونا ، اور ڈیپریشن کا ہونا ہے ۔اس کے بہت سے علاج تجویز کئے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے علاج بھی ہے جو کہ نظر انداز کئے جاتے ہیں ۔ لیکن یہ علاج انوکھے ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آتے حالانکہ یہ بہت اچھا علاج ہو سکتاہے ۔

جامن کے پتے
جامن کے پتے لیں اور ان کا جوشاندہ بنا کر پئے اس کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر انڈوں کا استعمال کیا جائے اور انڈے کی چھلکے کو بھی استعمال کیا جائے ۔

انڈے کے چھلکے
اس کا طریقہ یہ ہے کہ زیردی اور سفید نکالنے کےبعد انڈے کے چھلکے کے ساتھ ایک جلی رہ جاتی ہے وہ آپ اتار کر پھینک دین آور پھر اس چھلکا کو خشک کر کے پاوڈر بنائے اور اس کو ہم وزن شہد کے ساتھ ملا کر کھائیں اس سے مسئلہ بہت جلدی اور آسانی سے ختم ہو جائیں گا، انشاءاللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں