اس چیز سے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ دودھ اور بلیچ کے استعمال سے بلیچ کا ثر ڈبل کر سکتےہیں سب سے پہلے آپ وہ بلیچ لیں جو آپ استعمال کرتے ہیں اور اس کو رزلٹ آپ کی جلد پر ٹھیک ہوتا ہے اس کےساتھ ٹھنڈا دودھ چاہئے ہوگا چچدودھ چاہے فریش ہو یا ابلا ہوا لیکن ٹھنڈا ہونا چاہے.

طریقہ
سب سے پہلے آدھا چمچ بلیچ ایک پیالہ میں ڈالیں یہ صرف چہرے کے استعمال کے لئے ہے اگر ہاتھ اور پاؤں کے لئے استعمال کرنا ہو تو پورا ساشے استعمال کریں اب اس پاؤڈر میں دو چمچ دودھ کے لئ ملائے اس میں بلائی اگر ہوئی تو کوئی مسئلہ نہیں اس سے جن کی جلد خشک ہو تو اس سے تروتازگی اضافی حاصل ہوگی اس کو اچھی طرح سے مکس کرنا ہے تاکہ پاؤڈر اچھی طرح سے مل جائے اب اس میں بلیچ کریم ڈالیں اس کے بعد دوبارہ مکس کریں یہاں تک کہ کریم کی شکل میں آجائے یاد رکھیں اگر اس کے استعمال سے جلد میں جلن نہیں ہوتی تو اس کو 20 منٹ تک لگائیں اور جلن یا خارش ہوتی ہو تو اس کو جلد پر 15 منٹ تک لگائیں اور اس کے بعد دھو لیں ۔ اب اس کو اچھی طرح مکمل طور پر چہرے پر لگائیں کوئی جگہ خالی نہ رہے اور 15 منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد اس بلیچ کریم کو ہلکے ہاتھ سے مساج کرتے ہوئے ریمیو کرے یاد رکھیں کہ بالکل ہلکے ہاتھ سے اس کوہٹانا ہے اس سے وائیٹننگ زبردست آئی گی اس سے بالوں کا رنگ گولڈن ہو جائے گا اور واضح فرق نظر آئے گا اپنے پاوں ہاتھوں اور چہرے کی صفائی کے لئے ہفتہ میں ایک دفعہ ضرور استعمال کریں۔ خبردار لڑکے اس کو ہر گز استعمال نہ کریں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں