یہ نسخہ نہیں استعمال کیا تو کچھ نہیں کیا۔

data-full-width-responsive="true">

آج ہم آپکو منہ کہ چھالوں سے نجات حاصل کرنے کا آسان اور گھریلو ٹوٹکہ بتائیں گے۔منہ کے چھالے عام طور پرجسم اور معدہ میں گرمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔جب منہ کے چھالے زیادہ ہوجائیں تو کھانا کھانا محا ل ہوجاتا ہے۔آج ہم آپکو منہ کے چھالے ختم کرنے کے لئے ایک بہترین علاج بتارہے ہیں۔منہ کے چھالے دور کرنے کے لئے یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے۔اس کی وجہ سے نہ صرف اس تکلیف دہ بیماری سے نجات ملے گی بلکہ انشا ءاللہ یہ بیماری آئندہ کبھی نہیں ہوگی۔اس نسخے کو بنانے کے لئے آپ کو جو چیزیں چاہئےں وہ یہ ہیں

data-full-width-responsive="true">

میں گھربیٹھے ماہانہ پچاس ہزارروپےکماتاہوں.شکرہےمجھےاس سادہ سےطریقےکا پتہ چل گیا
میں گھربیٹھے ماہانہ پچاس ہزارروپےکماتاہوں.شکرہےمجھےاس سادہ سےطریقےکا پتہ چل گیا

1۔مہندی کے پتے: مٹھی بھر

1۔پانی کے گلاس: 4عدد

طریقہ استعمال:
پانی کے4گلاس میں مہند ی کے پتے خوب ابال لیں۔جب پانی کا رنگ لال ہوجائے تو پانی کو چھان کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔دن میں دو بار اس پانی سے غرارے کریں۔منہ کے چھالے انشا ءاللہ بالکل ٹھیک ہوجائیں گے

data-full-width-responsive="true">

کیٹاگری میں : صحت